سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا، زمین کیلئے کوئی خطرہ نہیں،ناسا

امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 کا ایک حصہ اس وقت ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فالکن 9 راکٹ کا یہ بالائی حصہ تقریبا پانچ منزلہ عمارت کے برابر تھا اور اس کا وزن کم از کم چار ہزار کلوگرام تھا۔ ٹکرانے سے پہلے … Continue reading سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا، زمین کیلئے کوئی خطرہ نہیں،ناسا