جنوبی وزیر ستان میں اساتذہ غائب، سکول حجرے بن گئے

جنوبی وزیرستان میں تعلیمی نظام کی صورتحال پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ متعدد اساتذہ برسوں سے اسکولوں سے غیر حاضر ہیں، تاہم انہیں باقاعدگی سے تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں جس کے باعث بچوں کا تعلیمی مستقبل متاثر ہو رہا ہے۔گزشتہ پی ٹی آئی حکومت میں جنوبی … جنوبی وزیر ستان میں اساتذہ غائب، سکول حجرے بن گئے پڑھنا جاری رکھیں