سولر پینل فی پلیٹ 3000 روپے سستی ہوگئی، بیٹریاں اور انورٹر بھی سستے

ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی، جس کے بعد سولر سسٹم لگانے کے خواہشمند صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی، چین سے درآمد ہونے والے سولر پینلز کی کم لاگت اور مقامی مارکیٹ میں … Continue reading سولر پینل فی پلیٹ 3000 روپے سستی ہوگئی، بیٹریاں اور انورٹر بھی سستے