وزیراعلیٰ ہائوس اور سیکرٹریٹ کی سیکورٹی واپس لے لی گئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو واپس بلانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ حکم نامے کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور وزیراعلیٰ کے اسکواڈ میں شامل سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ختم کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق وزیراعلیٰ کی سیکیورٹی کے … وزیراعلیٰ ہائوس اور سیکرٹریٹ کی سیکورٹی واپس لے لی گئی پڑھنا جاری رکھیں