سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، 9مئی کیس میں نامزد
نو مئی 2023 کو پشاور میں ریاست کے ریڈیو سٹیشن ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کے کیس میں آخر کار پولیس نے سہیل آفریدی کو بھی ملزم نامزد کر دیا۔ سہیل آفریدی حملے کے وقت پی ٹی آئی اور انساف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے لیڈر تھے، اب وہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہیں۔ پشاور … Continue reading سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، 9مئی کیس میں نامزد
0 Comments