خیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سے غیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقید
پی ٹی آئی کی انتشاری سیاست سے تنگ خیبر پختونخوا کے شہریوں نے وزیراعلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔شہریوں نے سیاسی احتجاج اور سڑکوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کیعوام کو مشکلات کے بجائے امن اور معمولات زندگی کی بحالی چاہیے۔رپورٹ کے مطابق شہریوں کا کہنا تھا کہ پی … Continue reading خیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سے غیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقید
0 Comments