یوٹیوبرز، سوشل میڈیا سے کمائی کرنیوالوں پر5فیصد ٹیکس کی منظوری
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے یوٹیوبرز، انفلوئنسرز اور سوشل میڈیا کے ذریعے کمائی کرنیوالے پاکستانیوں پر5فیصد ٹیکس لگانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دے دیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہہوا اجلاس میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے … Continue reading یوٹیوبرز، سوشل میڈیا سے کمائی کرنیوالوں پر5فیصد ٹیکس کی منظوری
0 Comments