نیند کی کمی اور کینسر کے درمیان تعلق ، نئی تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف
نئی ریسرچ میں انکشاف ہوا ہے کہ نیند کی کمی اور بے خوابی 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ امریکن سوسائٹی آف کلینیکل آنکولوجی کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیقات میں امریکا کے 18 سے 50 سال کی عمر کے 1 کروڑ … Continue reading نیند کی کمی اور کینسر کے درمیان تعلق ، نئی تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف
0 Comments