اسکردو میں میاں بیوی 2بیٹیوں سمیت قتل، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

گلگت بلتستان کے شہر اسکردو میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق مدینہ کالونی کے عقب میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 کمسن بچیوں کو قتل کر دیا،مقتول بچیوں کی عمریں ایک سال اور 5 سال جبکہ مقتول شوہر کا تعلق تلو … اسکردو میں میاں بیوی 2بیٹیوں سمیت قتل، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی پڑھنا جاری رکھیں