پولیس کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، 32 سالہ غیرقانونی نوکری

پولیس کی تاریخ کا سب سے بڑا انکشاف ہوا ہے،  32 سال تک پولیس افسر بن کر راج کرنے والا شخص "جعلی” نکلا ، سندھ پولیس میں بدعنوانی اور دھوکہ دہی کا ایک ایسا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو دنگ کر دیا ہے۔ اعجاز ترین نامی شخص 1989ء میں مبینہ طور … پولیس کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، 32 سالہ غیرقانونی نوکری پڑھنا جاری رکھیں