آگمنٹین ،لیگزوبرون جعلی نکلے، نمونوں میں مئوثر اجزاء شامل ہی نہیں

سندھ میں 6 معروف ادویات کے 7بیچز کو جعلی قرار دے دیا گیا، ادویات کی جانچ کرنے والی سرکاری تجربہ گاہ کی رپورٹس میں مختلف ادویات کے نمونوں میں اصل موثر اجزا موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد متعلقہ دوا ساز کمپنیوں، ادویات کی تیاری اور ان کی ترسیل کے ذرائع … آگمنٹین ،لیگزوبرون جعلی نکلے، نمونوں میں مئوثر اجزاء شامل ہی نہیں پڑھنا جاری رکھیں