خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور کے مطابق پیکج کے تحت صوبے کے ضم اضلاع کے لیے 70 فیصد جبکہ دیگر اضلاع کے لیے 30 فیصد رقم خرچ کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات ایپکس کمیٹی … خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں