حکومت کو تھکا تھکا کر مارنا ہماری حکمت عملی ہے، شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی رہنما ء شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت کو تھکا تھکا کر مارنا ہماری سیاسی حکمت عملی ہے۔ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اسلام آباد لانگ مارچ ملتوی کرنا سیاسی حکمت عملی ہے، حکومت کو گھٹنے ٹیکنے … Continue reading حکومت کو تھکا تھکا کر مارنا ہماری حکمت عملی ہے، شوکت یوسفزئی
0 Comments