بیٹی نے شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شرمیلا ٹیگور نے سابق بھارتی کرکٹ کپتان منصور علی خان پٹودی سے 1968 میں شادی سے قبل اسلام قبول کیا تھا اور نام بھی تبدیل کر کے عائشہ رکھا۔حال ہی میں بھارتی اداکارہ کی بیٹی … بیٹی نے شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی پڑھنا جاری رکھیں