شارجہ میں شادی کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے شہریوں کے لیے شادی اور گھر کے فرنیچر کی سرکاری امداد میں اضافہ کردیا ہے۔ نئے حکم کے تحت دونوں گرانٹس کی رقم بڑھا کر الگ الگ 30 ہزار درہم کردی گئی ہے۔اماراتی خبر رساں ایجنسی … شارجہ میں شادی کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں