منتخب حکومت پر گورنر راج نافذ کرنا غیر آئینی ہے،شاندانہ گلزار
وزیراعلی سہیل افریدی اور سپیکر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے لا تعداد ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں گورنر راج ٹھیکے داروں کی جانب سے واضح موقف سامنے نہیں لایا جا رہا ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے … منتخب حکومت پر گورنر راج نافذ کرنا غیر آئینی ہے،شاندانہ گلزار پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے