ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا
ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان شمالی نصف کرے میں موسم خزاں جبکہ جنوبی نصف کرے میں بہار کا آغاز ہوتا ہے۔ ویسے تو حالیہ برسوں میں موسم خزاں کا دورانیہ گھٹ گیا ہے مگر پھر بھی ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان اعتدال خریفی یا ایکونوکس کا آغاز ہوتا ہے۔یہ … Continue reading ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا
0 Comments