دو سو یونٹ کا بل 18ہزار 500 روپے؟سوالات کھڑے ہوگئے

سینیٹ ذیلی کمیٹی نے بجلی کے غیرمنصفانہ بلوں پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے تقسیم کار کمپنیوں کو بلوں کی فوری درستگی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی اقتصادی امور کی ذیلی کمیٹی نے ملک بھر میں بجلی کے غیر منصفانہ اور اضافی بلوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام بجلی تقسیم … Continue reading دو سو یونٹ کا بل 18ہزار 500 روپے؟سوالات کھڑے ہوگئے