سائنسدانوں ںے مرتے ستارے کی راکھ سے بنا سیارہ دریافت کرلیا

ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسے سیارے کی دریافت کی ہے جو بظاہر ایک دم توڑتے ہوئے ستارے کے چھوڑے گئے مادے سے بنا ہے۔یونیورسٹی آف واروک کے پی ایچ ڈی طالب علم جیمی ولیمز کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق دوسری جنریشن کے سیارے ان ستاروں کے مرنے کے دوران خارج ہونے والے … سائنسدانوں ںے مرتے ستارے کی راکھ سے بنا سیارہ دریافت کرلیا پڑھنا جاری رکھیں