سر حد چیمبر کے صدر ملک عمران کا کاروباری برادری کی بے لوث خدمت کا عزم
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر ملک عمران اسحا ق نے خیبر پختونخوا میں کاروباری اور معاشی ترقی کیلئے معا شی گراوٹ اور ترقی پسندانہ پر مبنی جا مع ایجنڈے /روڑ میپ پیش کر تے ہو ئے کہاکا رو بار ی طبقہ کی بے لو ث خد مت اور مسا ئل … Continue reading سر حد چیمبر کے صدر ملک عمران کا کاروباری برادری کی بے لوث خدمت کا عزم
0 Comments