سعودی میوزیم میں400برس قدیم اسلامی جہاز رانی ورثے کا ریکارڈ محفوظ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ میں واقع بحیرہ احمر کا میوزیم روایتی جہاز رانی کے آلات کے ایک نایاب مجموعے کے ذریعے اسلامی بحری ورثے کے ایک اہم پہلو کو محفوظ کیے ہوئے ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ورثہ اسلامی دنیا میں بحری اور فلکیاتی علم کی ترقی اور صدیوں کے دوران ملاحوں، … Continue reading سعودی میوزیم میں400برس قدیم اسلامی جہاز رانی ورثے کا ریکارڈ محفوظ