سعودی عرب نے سیاحوں کے لیے نیا پیکج ویزا متعارف کرادیا

سعودی عرب نے بین الاقوامی سیاحوں کے لیے نیا پیکیج ویزا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں پاکستان سمیت سات ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد سیاحوں کے لیے ویزا حاصل کرنے کا عمل آسان بنانا ہے۔ اب … Continue reading سعودی عرب نے سیاحوں کے لیے نیا پیکج ویزا متعارف کرادیا