منگولوں کو شکست دینے والا مسلمانوں کا عظیم سپہ سالار رکن الدین بیبرس

رکن الدین بیبرس عرف سلطان بیبرس مملوک سلطنت کے عظیم سپہ سالار تھے، جنہوں نے 1260ء میں جنگ عین جالوت میں منگولوں کو تاریخی شکست دے کر ان کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا تھا۔سلطان رکن الدین بیبرس کا نام اسلامی تاریخ کی اُن درخشاں شخصیات میں آتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنے زمانے … منگولوں کو شکست دینے والا مسلمانوں کا عظیم سپہ سالار رکن الدین بیبرس پڑھنا جاری رکھیں