لاہور ایئرپورٹ باضابطہ طور پر روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل

پاکستانی عازمینِ حج کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، لاہور ایئرپورٹ کو بھی باضابطہ طور پر روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کر لیا گیا  ۔تفصیل کے مطابق حکومتِ پاکستان اور سعودی عرب کی کوششیں رنگ لے آئیں، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کو باضابطہ طور پر روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کر لیا گیا … لاہور ایئرپورٹ باضابطہ طور پر روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل پڑھنا جاری رکھیں