امریکا کا پاسدارانِ ڈرون نیٹورک کی معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان
امریکی محکمہ خارجہ کے ریوارڈز فار جسٹس پروگرام نے کیمیا پارس سیوان کمپنی (کیپاس)سے منسلک مالیاتی نیٹ ورکس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کے انعام کا اعلان کر دیا۔امریکی پروگرام کے مطابق یہ کمپنی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس اور اس کے علاقائی اتحادیوں کے لیے ڈرون تیار کرنے … Continue reading امریکا کا پاسدارانِ ڈرون نیٹورک کی معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان
0 Comments