خیبرپختونخوا میں 21 اگست تک بارشوں کا الرٹ جاری
جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعدموسم خوشگوار ہوگیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔راولپنڈی میں نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی۔ نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دئیے گئے، نالہ لئی میں گوالمنڈی پل … Continue reading خیبرپختونخوا میں 21 اگست تک بارشوں کا الرٹ جاری
0 Comments