امریکہ میں دو رنگ والا نایاب جھینگا دریافت

امریکی ریاست میساچوسٹس کے جزیرہ نما علاقے کیپ کوڈ کے ساحل سے 2 رنگ والا نایاب جھینگا دریافت ہوا ہے۔ اس نایاب جھینگے کی دریافت نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا، بھورے اور نارنجی رنگ کی اس غیر معمولی مخلوق کو قدرت کا معجزہ کہا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق سمندری ماہرین کا … Continue reading امریکہ میں دو رنگ والا نایاب جھینگا دریافت