عمران خان کی بہنیں انتشار پھیلانا چاہتی تھیں اس لیے جیل میں ہیں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اس لیے جیل میں ہیں کیونکہ وہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنا اور انتشار پھیلانا چاہتی تھیں۔سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے تمام … عمران خان کی بہنیں انتشار پھیلانا چاہتی تھیں اس لیے جیل میں ہیں، رانا ثناء اللہ پڑھنا جاری رکھیں