بارشوں کا دوسرا سپیل آج رات سے شروع ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آئندہ24گھنٹوں میں تیز ہوائو ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، میر پور خاص اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے جبکہ کراچی میں بھی بوندا باندی یا ہلکی بارش کا … Continue reading بارشوں کا دوسرا سپیل آج رات سے شروع ہونے کا امکان
0 Comments