9 مئی کیس، سہیل آفریدی، تیمور جھگڑا، کامران بنگش کے وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت پشاور میں 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی، جہاں پبلک پراسیکیوٹر نے پولیس کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ عدالت نے چالان جمع ہونے کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے … 9 مئی کیس، سہیل آفریدی، تیمور جھگڑا، کامران بنگش کے وارنٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں