سعودی عرب میں ہزاروں برس قدیم نخلستان کے شواہد دریافت
شمال مغربی عرب میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک ایسے قدیم نخلستان کے شواہد دریافت کیے ہیں جو تقریبا 3200 برس قبل مختلف اقسام کے مقبول اور منفرد مٹی کے برتنوں کی تیاری اور تجارت کا اہم مرکز تھا۔محققین کے مطابق قریہ کے نخلستان میں دو رنگوں سے پینٹ کیے گئے برتنوں کے شواہد ملے … Continue reading سعودی عرب میں ہزاروں برس قدیم نخلستان کے شواہد دریافت
0 Comments