کاغذ سے پہلے قرآنِ کریم کن چیزوں پر لکھا جاتا تھا؟ قرآن میوزیم میں نمائش

کاغذ کی ایجاد اور قرآنِ کریم کو ایک مصحف کی شکل میں جمع کیے جانے سے پہلے کاتبانِ وحی قرآنِ کریم کی آیات کو چمڑے، کھجور کی شاخوں، پتھروں اور جانوروں کی ہڈیوں پر تحریر کیا کرتے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ اسلامی تاریخ کا ایک نہایت اہم مرحلہ تھا، جس کے ذریعے نزولِ … Continue reading کاغذ سے پہلے قرآنِ کریم کن چیزوں پر لکھا جاتا تھا؟ قرآن میوزیم میں نمائش