کوئٹہ سے پشاور آنیوالی بس کو حادثہ، 40 مسافر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں دانہ سر کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں مسافر کوچ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں بس میں سوار 40 افراد جاں بحق ہوگئے، ڈپٹی کمشنر حضرت ولی کاکڑ کے مطابق بس تیزرفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری ڈی سی کے … Continue reading کوئٹہ سے پشاور آنیوالی بس کو حادثہ، 40 مسافر جاں بحق
0 Comments