Site icon bnnwatch.com

باجوہ کو برین ہیمریج ہوگیا، بیٹوں کو پہچاننے سے انکار

Qamar Javed Bajwa Health Update

باجوہ کو برین  ہیمریج ہوگیا، بیٹوں کو پہچاننے سے انکار

سینئر صحافی اسد اللہ خان انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو برین ہیمریج ہوگیا ہے اور انہوں نے بیٹوں سمیت پوری فیملی کو پہچاننے سے انکار کردیا ہے،

اسد اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ واش روم میں گرنے کے بعد سے اب تک وہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اور انکی حالت شدید خراب ہے، صحافی کے مطابق سابق آرمی چیف کو واش روم میں گرنے کے بعد سر پر شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم دوران علاج معلوم ہوا کہ انہیں برین ہیمریج ہوگیا ہے

گزشتہ شب دوران علاج کی بیٹوں اور اہلیہ سے ملاقات کرائی گئی تاہم انہوں نے اہلخانہ کو پہچاننے سے انکار کردیا ہے، ڈاکٹرز کے مطابق علاج جاری ہے اور قمر جاوید باجوہ کو مزید کچھ عرصے تک آئی سی یو میں رکھا جائے گا۔

 

ایران کے بعد کیوبا امریکہ کا اگلا ہدف ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

Exit mobile version