آن لائن فراڈ، دھوکا دہی میں پنجاب سب سے آگے

پاکستان بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام جیسے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اکائونٹس ہیک کر کے آن لائن فراڈ اور دھوکا دہی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا جس نے سائبر سکیورٹی اور عوامی آگاہی سے متعلق سنگین خدشات پیدا کر دیئے ہیں۔ 2025ء میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی … Continue reading آن لائن فراڈ، دھوکا دہی میں پنجاب سب سے آگے