پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کیلئے تحریک التوا لانے کا فیصلہ

پنجاب میں اپوزیشن نے سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لئے تحریک التوا لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں اور قانونی تقاضوں سے متعلق سوالات اٹھا دئیے گئے۔ اپوزیشن رکن پنجاب اسمبلی احمر بھٹی 15 اپوزیشن ارکان … پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کیلئے تحریک التوا لانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں