پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان قیادت پر پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان لانگ مارچ کی حکمت عملی پر پھٹ پڑے جبکہ قومی اسمبلی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز اور سہیل آفریدی پر بطور وزیراعلیٰ اعتماد کا اظہار کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا جس میں … پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان قیادت پر پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں