پی ٹی آئی رہنمائوں کی نظربندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد 3 ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دینے اور انہیں گرفتار نہ کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا، جس سے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا … پی ٹی آئی رہنمائوں کی نظربندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج پڑھنا جاری رکھیں