بائیو میٹرک تصدیق کیلئے اب نادرا جانے کی ضرورت نہیں

اسلام آباد; پاکستان سنگل ونڈو نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ساتھ اپنے پلیٹ فارم کو مربوط کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین گھر بیٹھے اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا عمل مکمل کر سکیں گے۔نئی سہولت کے تحت پاکستان سنگل ونڈو صارفین کو سبسکرپشن، … بائیو میٹرک تصدیق کیلئے اب نادرا جانے کی ضرورت نہیں پڑھنا جاری رکھیں