ہیری اور میگھن کا شاہی خاندان میں واپسی کا فیصلہ، معافی مانگنے پر غور

برطانوی شاہی خاندان سے جاری کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے دوران شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کنگ چارلس سے معافی مانگنے پر غور کررہے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل برطانوی شاہی خاندان کے ساتھ طویل عرصے سے جاری کشیدہ تعلقات کے خاتمے اعتماد کی بحالی … Continue reading ہیری اور میگھن کا شاہی خاندان میں واپسی کا فیصلہ، معافی مانگنے پر غور