اے آئی سے دنیا کی تباہی کے خدشات کی خبریں جعلی نہیں ، پوپ لیو

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے انسانیت کو لاحق ممکنہ خطرات سے متعلق خدشات کو سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خدشات محض جعلی خبریں نہیں ہیں۔فرانس کے چار روزہ دورے کے بعد روم واپسی پر دورانِ پرواز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا … Continue reading اے آئی سے دنیا کی تباہی کے خدشات کی خبریں جعلی نہیں ، پوپ لیو