پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق

اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کی نرسری میں بدھ کی صبح ہونے والی ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا۔ افسوسناک واقعے نے وفاقی دارالحکومت سمیت پورے ملک کو سوگوار کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ … Continue reading پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی ، 14 نومولود جاں بحق