حکومت نے ہدف سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول کرلیا
یٹرولیم لیوی کی وصولی مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1567 ارب 45 کروڑ روپے پرپہنچ گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی وصولی حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی زیادہ رہی، کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی مد میں 50 ارب 16 کروڑ روپے کی الگ وصولی کی … Continue reading حکومت نے ہدف سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول کرلیا
0 Comments