پیٹرولیم ڈیلرز نے ریلیف سیکم پر پیٹرول دینے سے انکار کردیا
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے)نے اعلان کیا ہے کہ سبسڈی شدہ رقم کی ادائیگی کے طریقے کی وضاحت تک ڈیلرز فیول اسکیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اگر زبردستی کی گئی تو پیٹرول پمپ اسٹیشنز بند کر دیں گے۔ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش نے عہدے داروں اور ڈیلرز کے … Continue reading پیٹرولیم ڈیلرز نے ریلیف سیکم پر پیٹرول دینے سے انکار کردیا
0 Comments