یکہ توت بڑی تباہی سے بچ گیا، 11 کلو وزنی بم ناکارہ
پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت میں پولیس اور بی ڈی ایس کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا، گیارہ کلو وزنی بم ناکام بنا کر علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقے حافظ آباد میں ایک بند مکان سے مشکوک پریشر ککر ملنے پر بم … یکہ توت بڑی تباہی سے بچ گیا، 11 کلو وزنی بم ناکارہ پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے