پشاور میں ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر سخت جرمانوں کا نظام متعارف

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے حل، ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مؤثر جرمانوں کا نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فیصل کریم … پشاور میں ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر سخت جرمانوں کا نظام متعارف پڑھنا جاری رکھیں