پشاورکے کئی علاقے طوفان کے 15 گھنٹے بعد بھی بجلی سے محروم

گزشتہ شب پشاور کے مختلف علاقوں میں آنے والی شدید آندھی اور طوفان کے باعث بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تاہم 15 گھنٹے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود کئی علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی جس سے شہری شدید … Continue reading پشاورکے کئی علاقے طوفان کے 15 گھنٹے بعد بھی بجلی سے محروم