سکول کی عمارت انتہائی مخدوش تھی، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف
دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے، جس میں حادثے کی ممکنہ وجوہات، چھت کی خستہ حالی اور اسکول کی عمارت کی حالت سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ اسکول کی نچلی عمارت کے سائیڈ والے کلاس … سکول کی عمارت انتہائی مخدوش تھی، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے