33 بچے، 2 اساتذہ جاں بحق، ہسپتال انتظامیہ نے رپورٹ جاری کردی
دیر کالونی اسکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے بیڈ مینجمنٹ آفس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 15 اکتوبر 2026 کو پیش آنے والے اس واقعے کے بعد مجموعی طور پر 53 متاثرین ہسپتال لائے گئے۔ ہسپتال کے اعداد … 33 بچے، 2 اساتذہ جاں بحق، ہسپتال انتظامیہ نے رپورٹ جاری کردی پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے