تجاوزات آپریشن، 1998 سے پہلے تعمیر مکانات مسمار نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور میں رنگ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 1998 سے قبل تعمیر کیے گئے مکانات اور عمارتوں کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فراہم کردہ دستاویزات کے مطابق ایسے مکانات کو فوری طور پر مسمار نہ کرنے اور ان کی تعمیر کی تاریخ سمیت متعلقہ … تجاوزات آپریشن، 1998 سے پہلے تعمیر مکانات مسمار نہ کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں